the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) عام انتخابات میں بری طرح شکست کے بعد با الآخر آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی خود محاسبہ شروع کرنے والی ہے۔ چنانچہ جاریہ ماہ کے 17یعنی کل وجئے واڑہ کے راما ورپادو چوراہ کے قریب واقع پری نیا فنکشن ہال میں صبح 10بجے تا دو پہر 4بجے تک



کانگریس پارٹی کے قائدین شکست کے وجوہات کا جائزہ لینگے۔ اس اجلاس میں آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی کے قائدین کی شرکت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس مرتبہ آندھرا پردیش کے اسمبلی میں ایک بھی کانگریس پارٹی کا رکن اسمبلی منتخب نہیں ہوا۔ جو کہ کانگریس کی تاریخ ساز شکست ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.